Categories: News

21-12-2024

خبرنامہ نمبر 7926/2024
کوئٹہ21 دسمبر: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے وزیرستان میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کے دوران سیکورٹی فورسز کے جوانوں کی شہادت پر گہرے رنج ودکھ کا اظہار کیا ہے. اپنے ایک مذمتی بیان میں گورنر بلوچستان نے کہا کہ کہ وقت آپہنچا ہے کہ ہم تمام تخریب کاروں اور دہشت گردوں کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملانے کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھائیں. شہدا کے لواحقین سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے گورنر بلوچستان کہا ہے کہ شہداء کی قربانیوں کی بدولت امن و ترقی کو مزید فروغ ملے گا. دنیا گواہ ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان اور اس کے عوام نے بےشمار قربانیاں دی ہیں. انہوں نے جنوبی وزیرستان میں شہید ہونے والے بہادر جوانوں کے سوگوار خاندانوں کے ساتھ پوری یکجہتی اور ہمدردی کا اظہار کیا۔

Shams Ur Rehman Anas Hussain

Share
Published by
Shams Ur Rehman Anas Hussain

Recent Posts

29-07-2025

10 hours ago

29-07-2025

خبرنامہ نمبر5267/2025کوئٹہ 29 جولائی۔ گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ میرے نزدیک خواتین کی…

11 hours ago

DGPR ADVERTISEMENTS

28-07-2025

16 hours ago

29-07-2025

CamScanner 29-07-2025 09.36Download

23 hours ago

28-07-2025

خبرنامہ نمبر5135/2025جعفر آباد28جولائی ۔ ڈپٹی کمشنر جعفر آباد خالد خان کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ریکروٹمنٹ…

2 days ago