DGPR NEWS EVENING SHIFT 11.07.2024
خبر نا مہ نمبر 2919/2024کوئٹہ11 جولائی2024:ڈائریکٹر جنرل بلوچستان فوڈ اتھارٹی عتیق اللہ خان نے کہا کہ اشیاء خوردونوش کے کاروبار کیلئے فوڈ بزنس لائسنس کا حصول لازمی ہے ، لائسنس کی موجودگی کاروبار قانون کے مطابق ہونے کی ضمانت ہے ، خوراک کے کاروبار سے منسلک افراد اتھارٹی سے ترجیحی بنیادوں پر لائسنس حاصل اور […]