28-12-2024
- December 28, 2024
خبرنامہ نمبر 9088/2024 کوئٹہ 28 دسمبر: وزیر اعظم میاں شہباز شریف کے وژن اور گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل کی علم دوستی سے ڈسٹرکٹ ژوب میں دانش سکول کے قیام کی منظوری مل گئی جس کی منظوری پورے ژوب کے لوگوں کیلئے تعلیمی مواقع اور ترقی کے ایک نئے دور کی نشاندہی کرتا ہے۔ گورنر بلوچستان […]
26-12-2024
- December 27, 2024
خبرنامہ نمبر8041/2024نصیرآباد26دسمبر ۔ڈپٹی کمشنر نصیر آباد منیر احمد خان کاکڑ نے گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج کا دورہ کیا دورے کے موقع پر انہوں نے کالج کی سیکیورٹی کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا اور ہدایت کی کہ کالج کی سیکیورٹی پر مامور اہلکاران کو ہمہ وقت تیار و الرٹ رہنا چاہئے سستی اور لاپرواہی ہرگز […]
26-12-2024
- December 27, 2024
خبرنامہ نمبر8040/2024استامحمد26دسمبر ۔استا محمد میں یوم قائد کے موقع پر گرلز ڈگری کالج استا محمد میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر استا محمد ارشد حسین جمالی تھے جبکہ دیگر میں محکمہ ایجوکیشن سمیت دیگر محکموں کے افسران بھی موجود تھے تقریب کے موقع پر سکول کی بچیوں نے […]
26-12-2024
- December 27, 2024
خبرنامہ نمبر8039/2024سبی 26 دسمبر ۔ ڈپٹی کمشنر سبی جہانزیب شیخ کی زیر صدارت پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جسمیں اسسٹنٹ کمشنر سبی منصور علی شاہ سمیت متعلقہ محکموں کے افسران ، انجمن تاجران، دودھ ،گوشت ، مرغی فروش کے نمائندوں نے شرکت کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے عوام کو ریلیف فراہم کرنے […]
26-12-2024
- December 27, 2024
خبرنامہ نمبر8038/2024نصیرآباد26دسمبر۔بلدیاتی الیکشن کے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں ریٹرننگ افیسر خادم حسین کھوسہ کی نگرانی میں 14 امیدواروں کے کاغذات کی جانچ پڑتال کا عمل کیا گیا یونین کونسل نمبر 4 یونین کونسل 8 سے ایک ایک امیدوار کے کاغذات درست قرار پائے یونین کونسل 22 سے کسی بھی امیدوار نے کاغذات جمع نہیں […]
26-12-2024
- December 27, 2024
خبرنامہ نمبر8037/2024کوئٹہ26 دسمبر۔ : بلوچستان بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ اور سابق نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علاوالدین مری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں کاروباری ماحول بہتر بنانے کیلئے متعدد اقدامات کئے جا رہے ہیں، ملک بھر کے کاروباری طبقے کو اس سلسلے میں آن بورڈ لیا جا […]