21-03-2025
خبرنامہ نمبر1996/2025کوئٹہ 21 مارچ ۔ صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ کی زیر صدارت بولان میڈیکل کالج اور ہاسٹل میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت سے متعلق جاہزہ اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں سیکرٹری مواصلات و تعمیرات لعل جان جعفر سیکرٹری صحت مجیب پانیزئی اور چیف انجینئر بلڈنگ کوہیٹہ زون غلام محمد زہری کے […]