DGPR 02-06-2022
خبرنامہ نمبر2265/2022 کوئٹہ 02جون۔کمشنر کوئٹہ ڈویژن/پراجیکٹ ڈائریکٹر سہیل الرحمن بلوچ کی زیر صدارت ویسٹرن بائی پاس این25 اور کوئٹہ ڈوپلمنٹ پیکج کے منصوبوں پر تعمیراتی کام کی پیش رفت سے متعلق جائزہ اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں ڈپٹی کمشنر کوئٹہ شہک بلوچ ،جی ایم این ایل سی بشارت حسین پی ڈی کیسکو کلیم اللہ کے […]