09-06-2025
خبرنامہ نمبر 4301/2025کوئٹہ 9 جون۔ گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے نماز عید کے بعد قوم اور خصوصا بلوچستان کے عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت کی کاوشوں سے اب صوبہ بلوچستان کے اچھے دن آنے والے ہیں۔ جس سے روزگار کے نئے مواقع ملنے کے ساتھ خوشحالی آئے گی اور دوست ملک […]