16-03-2025
خبرنامہ نمبر 1866/2025 کوئٹہ 16 مارچ: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ گڈ گورننس وہ حقیقی بنیاد ہے جس پر معاشی طور پر ایک آسودہ اور ہم آہنگ معاشرہ قائم و دائم ہوتا ہے۔ گڈ گورننس درپیش چیلنجوں کا وہ دیرپا حل ہے جو اداروں کو بہتر بناتا ہے، شفافیت کو فروغ دیتا ہے […]