خبرنامہ نمبر2229/2020
زےارت 10جون :۔صوبائی وزےر پی اےچ ای /واسا حاجی نور محمد دمڑ نے سابق صوبائی وزےر سردار محمد ناصر کے انتقال پر تعزےت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ پاک مرحوم کو جنت میں جگہ اور لواحقےن کو صبر جمےل عطا فرمائے۔
﴾﴿﴾﴿﴾﴿
خبرنامہ نمبر2230/2020
زےارت 10جون :۔ڈپٹی کمشنر زےارت کیپٹن (ر)مہر اللہ بادےنی کی ہداےت پر اسسٹنٹ کمشنر زےارت لےاقت علی کاکڑ نے زےارت بازار کااچانک دورہ کیا اس موقع پر انہوں نے دکانوں میں غےر معےاری اشےاءفروخت کرنے والے دکانداروں کو جرمانہ کےا انہوں نے کہا کہ حکومت کی اےس او پےز پر عمل نہ کرنے والوں دکانداروں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی ،ذخےرہ اندوزی اور غےر معےاری اشےاءفروخت کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی ہوگی ،انجمن تاجران سرکاری نرخنامہ پر عملدرآمد کو ےقےنی بنائیں ۔انہوں نے کہا کہ کورنا وائر س سے بچاو اور حکومتی تدابےر کو نظر انداز نہ کرےں ،کورنا کا مقابلہ ہم سب نے کرنا ہے عوام اےک دوسرے سے فاصلہ رکھیں اور احتےاطی تدابےر پر عمل ضرور کرےں ۔
﴾﴿﴾﴿﴾﴿
خبرنامہ نمبر2231/2020
کوئٹہ 10جون :۔اسپیکر بلوچستان صوبائی اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو نے سردار در محمد ناصر کی ناگہانی وفات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم کی خدمات کو ہمیشہ سنہری الفاظ میں یاد رکھا جائے گا۔ سرداردرمحمد ناصرنے بلوچستان کی سیاست میں ہمیشہ کلیدی کردار ادا کرتے ہوئے انسانیت کی خدمت کو اپنا مشن بنایا تھا۔ میر عبدالقدوس بزنجو نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر عطا فرمائے۔
﴾﴿﴾﴿﴾﴿

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Post comment