16-11-2018

DOWNLOAD خبر نامہ نمبر 3152/2018 کوئٹہ 16نومبر۔ صوبائی مشیر کھیل و ثقافت عبدالخالق ہزارہ نے کہا ہے کہ کھیلوں کے فرو غ کے ساتھ ساتھ صوبے بھر میں سڑکوں کا جال بچھایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنی نوجوان نسل کو نصابی سر گرمیوں کے ساتھ ساتھ غیرنصابی سر گرمیوں کے مواقع بھی…

15-11-2018

Download خبر نامہ نمبر 3134/2018 کوئٹہ 15نومبر ۔ گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا ہے کہ عوام کو فوری اور سستے انصاف کی فراہمی ہمارے آئین کا بنیادی مقصد ہے۔ اس ضمن میں وکلاء براداری پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ اپنے حصے کابھر پور کردار ادا کریں ۔…

14-11-2018

Download خبرنامہ نمبر 3114/2018 کوئٹہ14نومبر ۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہاہے کہ پاکستان اور ترکی کے مابین گیرے برادرانہ تعلقات ہیں جو وقت کے ساتھ مزیدمضبوط ہو رہے ہیں جبکہ دونوں ممالک کے عوام کے درمیان پیار و محبت کا رشتہ بھی بڑھ رہا ہے، حکومت بلوچستان ترک سرمایہ کاروں کو صوبہ کے مختلف…

13-11-2018

Download خبر نا مہ نمبر 3097/2018 زیارت 13نومبر ۔ صوبائی وزیر پی ایچ ای /واسا حاجی نور محمد دمڑ نے کہا ہے کہ علاقے سے قبائلی تنازعات کا خاتمہ کرکے محبت کو پروان چڑھانا وقت کی اہم ضرورت ہے،قبائلی عمائدین کی بدولت مثبت قبائلی روایات اب بھی زندہ ہے ان خیالات کا اظہارانہوں نے زندرہ…

12-11-2018

Download خبر نامہ نمبر3080/2018 کوئٹہ12نومبر ۔ صوبائی وزیر خزانہ میر محمد عارف محمد حسنی نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ ()()() خبر نامہ…

7-11-2018

Download خبرنامہ نمبر 3026/2018 سبی 07 نومبر۔ کمشنر سبی ڈویژن سید فیصل آغا نے کہا ہے کہ لیویز فورس کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لئے انہیں یہ اہم تربیت دی گئی ہے تاکہ وہ کسی بھی چیلنج سے نمبرد آزما ہوتے ہوئے اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کرسکیں ان خیالات کا اظہار انہوں…

News 02.11.2018

  Download خبرنامہ نمبر2991/2018 کوئٹہ 2نومبر :۔ صوبائی مشیر تعلیم محمد خان لہڑی نے کہاہے کہ موجودہ حکومت شعبہ تعلیم کے مسائل سے مکمل باخبر ہے۔صوبے میں معیار تعلیم کی بہتری کیلئے ہر ممکن اقدام اٹھائیں گے ۔ان خیالات کا اظہار انہوںنے ڈائریکٹویٹ آف سکولز کے دورے کے موقع پر کیا ۔ا س موقع پر…

NEWS 01-11-2018

Download خبرنامہ نمبر2983/2018 کوئٹہ 1نومبر:۔کوئٹہ گلیڈیٹرز انٹر سکول کرکٹ ٹورنامن کا فائنل میچ گورنمنٹ ٹی بی سینٹوریم سکول اور کیمرج سکول کے مابین کھیلا گیا،جوکہ فائنل میچ میں گورنمنٹ ہائی سکول ٹی بی سینٹوریم کو کیمرج سکول نے شکست دیکر کوئٹہ گلیڈیٹرز انٹر سکول کرکٹ ٹورنامنٹ کے چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا، پہلے کھیلتے…

09-11-2018

Download خبرنامہ نمبر 3057/2018 کوئٹہ 09 نومبر :۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے جمعہ کا دن انتہائی مصروفیت میں گزارا سرکاری امور کے انجام دہی کے ساتھ ساتھ وزیراعلیٰ نے صوبائی وزراء، اراکین اسمبلی اور دیگر سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کیں۔ وزیراعلیٰ سے ملاقات کرنے والوں میں صوبائی وزراء سردار محمد صالح…