7-11-2018
Download خبرنامہ نمبر 3026/2018 سبی 07 نومبر۔ کمشنر سبی ڈویژن سید فیصل آغا نے کہا ہے کہ لیویز فورس کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لئے انہیں یہ اہم تربیت دی گئی ہے تاکہ وہ کسی بھی چیلنج سے نمبرد آزما ہوتے ہوئے اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کرسکیں ان خیالات کا اظہار انہوں…