24-11-2018 FILE NO.2
خبرنامہ نمبر3248/2018 کوئٹہ 24نومبر:۔بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے ایک پریس ریلیز کے مطابق کمیشن کے تحت منعقد ہونے والے ویلفیئر آفیسر بی16-محکمہ فنانس کی خالی اسامیوں کیلئے تحریری امتحان میں کامیاب امید واروں کا اعلان کیا ہے۔ کامیاب امیدواروں میں عا دل خان،بی بی ر قعیہ،جمیل احمد اور زبیدہ بابر شامل ہیں۔کامیاب امیدواروں کے زبانی…