07-12-2018 (FILE NO.2)
خبرنامہ نمبر3377/2018 لورالائی 07دسمبر ۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان ضلع لورالائی کے زیر اہتمام قومی ووٹر ڈے کی مناسبت سے میونسپل کمیٹی ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اعجاز احمد ، ضلعی الیکشن کمشنر سید نذیر شاہ ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا امیر محمد ، چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل شمس…