01-02-2019 (FILE NO.1)
خبر نامہ نمبر 340/2019کوئٹہ یکم فروری۔ محکمہ ملازمتہائے عمومی نظم و نسق حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق محمد صدیق مندوخیل ( بی سی ایس / بی ایس ۔ 20) سیکریٹری وومن ڈیو یلپمنٹ ڈیپارمنٹ کا تبادلہ کرکے ممبر وزیر اعلیٰ مانیٹرنگ ٹیم، سائرہ عطاء ( بی سی ایس / بی ایس ۔20) ڈائریکٹر…