15-02-2019 (FILE NO.1)
خبر نامہ نمبر524/2019کوئٹہ15فروری۔ سیاحت کے فروغ اور سیاحتی مقامات کو سہولیات سے آراستہ کرکے سب کو یہ پیغام دیں گے کہ بلوچستان ایک پر امن اور خوبصورت صوبہ ہے ۔ ان خیالات کا اظہار صوبائی مشیر کھیل و ثقافت عبدالخالق ہزارہ کا نجی ٹی وی کو انٹر ویو کے دوران بات چیت کرتے ہوئے کیا…