01-01-2019 (FILE NO.1)

خبرنامہ نمبر 3592/2018کوئٹہ 01جنوری: ۔وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار عبدالقادر نائل کو حلقہ پی بی 26کوئٹہ کی نشست کے ضمنی انتخاب میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے، اپنے ایک تہنیتی بیان میں وزیر اعلیٰ نے کہا ہے کہ حلقے کے عوام نے عبدالقادر نائل کو اپنا نمائندہ…

DGPR NEWS FILE NO-1

خبر نامہ نمبر3568/2018 کوئٹہ 28دسمبر :۔صوبائی وزیر صحت میر نصیب اللہ مری نے کہا ہے کہ شعبہ صحت جدید خطوط پر استوار کرنے اور عصر نو کے تقاضوں سے اہم ہنگ کرنے کیلئے جدید ٹیکنالوجی سے استفادا حاصل کرنا وقت کی ضرورت کے ساتھ ساتھ محکمہ میں جدت لانے کیلئے بھی ضروری ہے 18ویں ترمیم…

24-12-2018 (FILE NO.1)

خبر نامہ نمبر3522/2018کوئٹہ 24دسمبر :۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کو دلی مبارکباد پیش کی ہے، اپنے ایک تہنیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ حضرت عیسیٰ ؑ کے یوم پیدائش کی مناسبت سے منایا جانے والا یہ دن مسلمانوں کے لئے بھی مبارک ہے اور مسلمان…

22-12-2018 File No1

خبر نامہ نمبر 3514/2018کوئٹہ 22 دسمبر۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ حکومت صوبے کے بے روزگار انجینئرز کو روزگار کی فراہمی کے لیے اپنا کردار ادا کرے گی، سرکاری محکموں کے علاوہ صوبے میں قائم صنعتوں اور تعمیراتی شعبے میں کام کرنے والی کمپنیوں کو صوبے کے انجینئرز کو روزگار کی فراہمی…

13-12-2018 (FILE NO.2)

خبرنامہ نمبر3389/2018 کوئٹہ 13دسمبر ۔ گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا ہے کہ دنیا میں اپنا نام اور اپنی پہچان بنانے کیلئے ضروری ہے کہ ہم پل پل بدلتی دنیا کے نئے رجحانات کے مطابق تحقیق پر مبنی علم و ر وشنی کو فروغ دیں کیونکہ زندگی کے ہر شعبہ کی ترقی…

13-12-2018 (FILE NO.1)

خبرنامہ نمبر3379/2018 کوئٹہ 13دسمبر :۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ تعلیمی شعبہ میں انحطاط حکومت اور معاشرے کے لئے ایک بڑا چیلنج ہے جس سے نمٹنے کے لئے حکومت پوری طر ح پرعزم ہے معاشرے کے بااثر حلقوں اور نوجوانوں کو بھی تعلیمی شعبہ کی بہتری کے اقدامات میں اپنا حصہ ڈالنا…

12-12-2018 (FILE NO.1)

خبرنامہ نمبر3375/2018 کوئٹہ 12دسمبر :۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ جن معاشروں میں احتساب نہ ہو وہ آگے نہیں جاسکتے تاہم احتساب انصاف پر مبنی ہونا چاہئے، ہمیں معاشرے میں رہتے ہوئے خوداحتسابی کے عمل کو بھی اختیار کرنے کی ضرورت ہے، ہم جس جس منصب پر فائزہیں ہمارے فیصلوں اور پالیسیوں…

11-12-2018 (FILE NO.1)

خبرنامہ نمبر 3363/2018 کوئٹہ 11دسمبر :۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ اگر ہم صوبے کے لئے کوئی ایک بڑا کام کرسکتے ہیں تو وہ نئی نسل کے لئے معیاری تعلیم کی فراہمی ہے، جو قومیں تعلیمی طور پر پسماندہ رہ جاتی ہیں وہ کبھی ترقی نہیں کرسکتیں اور جن قوموں میں اچھے…

10-12-2018 (FILE NO.1)

خبرنامہ نمبر 3352/2018 گوادر 10 دسمبر:۔ ڈپٹی کمشنر گوادر کیپٹن ریٹائر ڈ محمد وسیم کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر گوادر میر باز خان نے ضلعی ہسپتال میں پانچ سال تک کے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا کر انسداد پولیو مہم کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ضلعی افیسر صحت ڈاکٹر محمد…

07-12-2018 (FILE NO.2)

خبرنامہ نمبر3377/2018  لورالائی 07دسمبر ۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان ضلع لورالائی کے زیر اہتمام قومی ووٹر ڈے کی مناسبت سے میونسپل کمیٹی ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اعجاز احمد ، ضلعی الیکشن کمشنر سید نذیر شاہ ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا امیر محمد ، چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل شمس…

07-12-2018 (FILE NO.1)

خبرنامہ نمبر 3374/2018 کوئٹہ 07دسمبر :۔صوبائی محتسب بلوچستا ن عبدالغنی خلجی کی ہدایت پر سیف الرحمن جے ای ٹی کو دوسال کی تنخواہیں ادا کر دی گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق شکایت کنندہ نے صوبائی محتسب سے گز ارش کی کہ نو مبر 2015ء میں تعینات ہونے کے بعد نامعلوم وجوہا ت کی بنا ء…

06-12-2018 (FILE NO.1)

خبرنامہ نمبر3368/2018  کوئٹہ 06دسمبر :۔گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے کہاکہ بلا شک وشبہ کرپشن ایک معاشی قتل اور دہشت گردی ہی کی ایک قسم ہے جس کے ہوتے ہوئے نہ توکوئی ملک ترقی کی منازل طے کرسکتا او رنہ ہی عوام کو ان کے حقوق پہنچا ئے جا سکتے ہیں ۔ضروری ہے…