16-01-2019 (FILE NO.1)

خبر نامہ نمبر 162/2019کوئٹہ 16جنوری:۔گورنر بلوچستان امان اللہ یاسین زئی نے کہا کہ معاشرے میں روشنی بکھیر نے ،نا خو اندگی کی شرح کا خاتمہ کرنے اور ایک پسماندہ و فر سودہ معاشرے کو روشن خیال اور ترقی یافتہ معاشرے کی جانب راغب کرنے میں اساتذہ اکرام کا کلیدی کردار ہے لہذا ضروری ہے کہ…

15-01-2019 (FILE NO.1)

خبر نامہ نمبر148/2019کوئٹہ 15جنوری ۔ گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی سے پاکستان میں تعینات برازیل کے سفیر ( Mr. Claudio Lins)نے منگل کے روز گورنر ہاؤس کوئٹہ میں ملاقات کی ۔ اس موقع پر گورنر بلوچستان برازیل کے سفیر کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور برازیل میں ترقی اور تعاون…

14-01-2019 (FILE NO.1)

خبر نامہ نمبر 135/2019کوئٹہ14 جنوری۔گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا ہے کہ ہمارے معر وضی حالات کے مطابق عوامی ضروریات سے ہم آہنگ پالیسیوں کو وضح کرنے صوبے میں غریب و نادار گھرانوں کے سماجی اور معاشی حالات کا صحیح تعین کے حوالے سے درست معلومات اور اعداد و شمار کا ملک…

11.01.2019

FILE NO 2,3,4 خبرنامہ نمبر 117/2019کوئٹہ 11جنوری :۔صوبائی مشیر تعلیم حاجی محمد خان لہڑی نے کہا ہے کہ حلقہ انتخاب کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائیگا۔ حلقے میں بہت جلد ترقیاتی منصوبوں کا جال بچھایا جائیگا۔ علاقے کی پسماندگی کو دور کرنے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔ نصیر آباد اور…

11-01-2019 (FILE NO.1)

خبرنامہ نمبر106/2019 کوئٹہ 11جنوری :۔وفاقی حکومت نے معدنی وسائل کی تلاش وترقی کے منصوبوں اور اس حوالے سے مختلف کمپنیوں کے ساتھ معاہدوں میں بلوچستان کے حق اور اختیارات تسلیم کرتے ہوئے یقین دلایا ہے کہ معدنیات کی تلاش وترقی کے معاہدوں میں صوبائی حکومت کو اعتماد میں لیا جائے گا اور صوبے کے معدنی وسائل…

10-01-2018 (FILE NO.1)

خبرنامہ نمبر 94/2019کوئٹہ 10جنوری :۔گورنربلوچستا ن امان اللہ خان یاسین زئی سے جمعرات کے روز گورنر ہاوس کوئٹہ میں کمسیٹس یو نیو رسٹی اسلام آباد کے وفد نے ملاقات کی ۔وفد کی قیادت ڈاکٹر تبریز کررہے تھے وفد نے گورنر بلوچستان کو کمسیٹس (COMSATS) یو نیو رسٹی اسلام آباد کی جانب سے کو ئٹہ میں…

09-01-2018 (FILE NO.1)

خبرنامہ نمبر74/2019 کوئٹہ 09جنوری :۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے شرکاء سے بدھ کے روز یہاں خطاب کیا جس کا موضوع ’’گورننس، چیلنجز اورسی پیک پراسپیکٹس ‘‘تھا، وزیراعلیٰ نے اپنے جامع ومفصل خطاب میں بلوچستان کے مسائل، وسائل، گورننس، ترقیاتی عمل سمیت اہم صوبائی امور کا احاطہ کیا، وزیراعلیٰ نے گورننس کی…

08-01-2018 (FILE NO.1)

خبرنامہ نمبر 61/2019کوئٹہ 08جنوری :۔ صوبائی وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو سے بلو چستان عوامی پارٹی کی مرکزی خواتین رہنما ء بی بی رہیسہ گچکی نے ٹیلفونگ رابطہ کیا اور علاقائی سیاسی صورتحال اور بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا۔ صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ…

07-01-2019 (FILE NO.1)

خبرنامہ نمبر 46/2019کوئٹہ 07جنوری ۔صوبائی وزیرمواصلات و تعمیرات نوابزادہ طارق مگسی نے کہا ہے کہ کوئٹہ شہر ہمارا مشترکہ گھر ہے اس کی پرانی رونقیں بحال کرنے کیلئے تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لایا جائے گا ۔ موجودہ حکومت مواصلاتی نظام کو مزید بہتر بنانے اور بنیادی ڈھانچے کی فراہمی کے لئے کوشاں ہے…

04-01-2018 (FILE NO.1)

خبرنامہ نمبر 31/2019کوئٹہ 04جنوری :۔ سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کوئٹہ ڈویژن حبیب اللہ خان کی زیر صدارت قومی شاہراہوں پر حادثات کے روک تھام کے سلسلے میں اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ایس پی موٹر وے پولیس کوئٹہ قلات اختر اچکزی ،ڈی ایس پی یاسر دوتانی ،سپریٹنڈنٹ آر ٹی اے حمید اللہ محمد حسنی کے علاوہ…

03-01-2019 (FILE NO.1)

خبرنامہ نمبر 17/2019کوئٹہ 03جنوری :۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ عوام کو صحت کی بنیادی سہولتوں کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے صوبائی حکومت ٹھوس بنیادوں پر اقدامات کررہی ہے جس میں ضلعی ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی کمی کو پورا کرنے کے لئے کنٹریکٹ کی بنیاد پر ڈاکٹروں کی تعیناتی بھی…

02-01-2019 (FILE NO.1)

خبرنامہ نمبر01/2019کوئٹہ 02جنوری :۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ بے گھر افراد کو رہائش کی عارضی سہولت کی فراہمی کے لئے کوئٹہ کے مزید علاقوں کے علاوہ دیگر ڈویژنل ہیڈکوارٹرز میں بھی دارالپناہ قائم کئے جائیں گے، ٹیوٹرپر دیئے گئے اپنے ایک پیغام میں وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں قائم…