04-05-2019 Saturday (File No.1)
خبرنامہ نمبر1590/2019 کوئٹہ 04مئی :۔حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کے وژن کے مطابق صوبے میں محکمانہ اور ادارتی اصلاحات کا عمل جاری ہے جس کا مقصد محکموں اور اداروں کی کارکردگی اور استعداد کار میں اضافہ کے ذریعے گورننس کی بہتری کے ساتھ ساتھ…