12-04-2019 Friday (File No.1)
خبر نامہ نمبر 1331/2019 کوئٹہ 12 اپریل۔گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے کوئٹہ کے ہزار گنجی سبزی منڈی میں دھماکے کے نتیجے میں شہید اور زخمی ہونے والے بے گناہ افراد پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔ گورنر نے اپنے ایک تعزیتی بیان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں…