ڈپٹی کمشنر نصیرآباد ظفرعلی ایم شہی کا پولیو کے خاتمےکے بارے میں اظہار خیال
ڈپٹی کمشنر نصیرآباد ظفرعلی ایم شہی نے کہا ہے کہ پولیو کے خاتمے کےلئے تمام افرادایمانداری سے اپنے فرائض سرانجام دیتے ہوئے کام کریں تاکہ اس خطرناک مرض کو جڑسے اکھاڑدیا جائے جو ہماری نئی نسلوںکی جڑیں کھوکھلی کررہا ہے پولیو مہم کے دوران مائیکروپلان کے مطابق بہتر سے بہتراندازمیں کام کیا جائے یوسی اورڈسٹرکٹ…