News
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی مریضوں کو صحت کی سہولیات کا جائزہ لینے کے لئے بی ایم سی کا اچانک دورہ کررہے ہیں
- March 13, 2024
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی مریضوں کو صحت کی سہولیات کا جائزہ لینے اچانک بی ایم سی پہنچ گئے کوئٹہ:وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ڈیوٹی سے غفلت برتنے والے عملے کے خلاف فوری کارروائی کا حکم کوئٹہ:وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی کا بی ایم سی ہسپتال میں صفائی کی صورتحال پر اظہار برہمی […]