DGPR NEWS 23-05-2022

خبرنامہ نمبر2076/2022 سبی 23 مئی ۔ڈپٹی کمشنر سبی منصور احمد قاضی نے کہا ہے کہ پولیو جیسے موزی مرض سے ہمیشہ کے لیے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے ہمیں ہنگامی بنیادوں پر کام کرنا ہو گا اور اس ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے تمام وسائل بروئے لائے جائیں گے ان خیالات کا…

DGPR NEWS 20-05-2022

خبرنامہ نمبر2028/2022 کوئٹہ 20مئی: وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے ورلڈ بنک پاکستان کے کنٹری ڈائریکٹر مسٹر نجے بینہیسن (Najy Benhassine) نے اپنی ٹیکنیکل ٹیم کے ہمراہ یہاں ملاقات کی صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد خان لہڑی بھی اس موقع پر موجود تھے ملاقات میں بلوچستان میں سماجی و معاشی شعبے میں عالمی بنک کے…

DGPR NEWS 19-05-2022

خبرنامہ نمبر2005/2022 کوئٹہ 19مئی:وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ زندہ اور باشعور قومیں اپنی روایات اور اقدار سے جڑی رہتی ہیں ہر قوم کی پہچان اس کی طرز معاشرت،پکوان،ثقافت، فن اور تہذیب سے ہوتی ہے کلچر ڈے منانے کا مقصد بھی ان تمام روایات کو زندہ اور قائم رکھنا ہے جو کسی…

DGPR NEWS 18-05-2022

خبرنامہ نمبر1991/2022 سبی 18 مئی ۔ڈپٹی کمشنر سبی منصور احمد قاضی کی زیر صدارت محکمہ زراعت سے متعلق اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں محکمہ زراعت کو درپیش مسائل کارکردگی اور خصوصا یوریا کھاد کے حوالے سے مختلف امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اجلاس میں میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر وحید شریف عمرانی ، ڈپٹی ڈائریکٹر…

DGPR NEWS 17-05-2022

خبرنامہ نمبر1980/2022 کوئٹہ17مئی۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو اورچیف سیکرٹری بلوچستان عبدالعزیز عقیلی نے گزشتہ روز کیڈٹ کالج مستونگ میں گیسٹروکی وباءکا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام کو ہدایت جاری کی ہے کہ اس بابت فوری طور پر ایک جامع رپورٹ مرتب کرکے ارسال کریں۔ اس حوالے سے یہ خدشہ ظاہر کیا جا…

DGPR NEWS 17-05-2022

خبرنامہ نمبر1977/2022 چمن 17مئی۔ڈپٹی کمشنر چمن کیپٹن (ر) جمعہ داد خان مندوخیل نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ عوام کے مسائل کے حل کے لئے کوشاں ہے اس سلسلے میں عوام کی تکالیف کو سامنے رکھتے ہوئے نادرا آفس میں مزید دو کاو¿نٹر قائم کئے گئے ہیں جس سے شناختی کارڈ بنانے والے افراد کو…