Categories: News

25-12-2024

خبرنامہ نمبر 8000/2024
کوئٹہ۔ 25 دسمبر:علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق بدھ کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں سرد اور خشک موسم کی متوقع ہے جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں موسم انتہائی ابر آلود رہنے کی توقع ہے۔ جمعرات کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں سرد اور خشک موسم کی متوقع ہے جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں موسم انتہائی ابر آلود رہنے کی توقع ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے کم درجہ حرارت قلات میں 4- ریکارڈ کیا گیا۔ جبکہ کوئٹہ سٹی میں (-5.5/13.5) RMC میں (-04.0/12.0) سمنگلی میں (-4.1/11.5) سریاب میں (-3.5/11.0) ژوب میں (-02.0/15.5) اور دالبندین میں (-0.5/17.0) پنجگور میں (00.5/17.5) نوکنڈی میں (02.5/19.5) خضدار میں (02.5/16.5) لسبیلہ میں (02.0/26.5) اسی طرح بارکھان میں (02.0/17.0) سبی میں (04.0/23.0) پسنی میں (11.5/26.0) جیوانی میں (08.5/26.5) تربت میں (10.0/26.0) اور گوادر میں درجہ حرارت (10.0/27.0) ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Shams Ur Rehman Anas Hussain

Share
Published by
Shams Ur Rehman Anas Hussain

Recent Posts

DGPR ADVERTISEMENTS

8-09-2025

15 hours ago

9th-September-2025

CamScanner 09-09-2025 09.11Download

20 hours ago

8th-September-2025

خبرنامہ نمبرحاجی علی مدد جتک کی بطور چیئرمین استحکامی کمیٹی تقرری، بلوچستان لیویز فورس اور…

20 hours ago

08-09-2025

CamScanner 08-09-2025 09.11Download

2 days ago

07-09-2025

خبرنامہ نمبر2025 /6166بیکڑ7 ستمبر :-وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اپنے آبائی علاقے بیکڑ…

2 days ago