Categories: News

24-12-2024

خبرنا مہ نمبر7996/2024
چمن24 دسمبر 2024:ڈی سی چمن حبیب احمد بنگلزئی کی زیر صدارت شہر میں گرانفروشی کی روک تھام کیلئے اجلاس منعقد کیا گیا اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فدا بلوچ اے سی سٹی محمد افضل تحصیلدار عبد الرازق میانی اور سینئرصحافی سعید علی نے شرکت کی اس دوران ڈی سی چمن نے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ کل سے شہر میں گراں فروشوں کیخلاف باقاعدہ ٹیمیں تشکیل دے کر کام شروع کر دیں جو کوئی بھی گراں فروشی میں ملوث پایا گیا ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے تاکہ عوام کو فوری ریلیف مل سکیں کسی بھی چیز کی قیمتوں میں اضافہ نہیں ہونی چاہیے جس پر تمام افسران کی جانب سے بھرپور کارروائی کی یقین دھانی کرائی گئی اس موقع پر سینئر صحافی سعید علی اچکزئی بھی موجود تھے۔

Shams Ur Rehman Anas Hussain

Share
Published by
Shams Ur Rehman Anas Hussain

Recent Posts

26-07-2025

CamScanner 07-26-2025 09.15Download

14 hours ago

25-07-2025

خبرنامہ نمبر5182/2025کوئٹہ 25 جولائی۔ صوبائی مشیر ماحولیات و موسمیاتی تبدیلی نسیم الرحمان خان ملاخیل نے…

1 day ago

DGPR ADVERTISEMENTS

24-07-2025

1 day ago

25-07-2025

CamScanner 07-25-2025 09.31Download

1 day ago