DGPR NEWS 17-05-2022
خبرنامہ نمبر1980/2022 کوئٹہ17مئی۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو اورچیف سیکرٹری بلوچستان عبدالعزیز عقیلی نے گزشتہ روز کیڈٹ کالج مستونگ میں گیسٹروکی وباءکا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام کو ہدایت جاری کی ہے کہ اس بابت فوری طور پر ایک جامع رپورٹ مرتب کرکے ارسال کریں۔ اس حوالے سے یہ خدشہ ظاہر کیا جا…