DGPR NEWS 16-05-2022

خبرنامہ نمبر1966/2022 کوئٹہ 16 مئی۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے موسی خیل کی سب تحصیل زمری پلاسین دھانہ سر کے جنگلات کی آگ پر قابو نہ پائے جانے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے چیف سیکریٹری کو نا اہلی کا مظاہرہ کرنے والے متعلقہ محکموں کے افسران اور انتظامیہ کے خلاف فوری کاروائی…