DGPR NEWS 11-05-2022

خبرنامہ نمبر1915/2022 کوئٹہ 11 مئی۔وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیر کوہ میں پانی کی عدم دستیابی کا کا نوٹس لیتے ہوئے محکمہ پی ایچ ای اور کمشنر سبی ڈویژن کو ہنگامی بنیادوں پر پانی کے بحران سے نمٹنے کی ہدایت کی ہے وزیراعلیٰ کی ہدایت پر محکمہ پی ایچ ای…