DGPR NEWS 09-05-2022

خبرنامہ نمبر 1895/2022 کوئٹہ۔09مئی۔کمشنر کوئٹہ ڈویژن/پراجیکٹ ڈائریکٹر وزیراعلی بلوچستان کوئٹہ ڈوپلمنٹ پیکیج سہیل الرحمان بلوچ کی زیر صدارت کوئٹہ میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر کام کی پیش رفت کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ڈپٹی کمشنر کوئٹہ شہک بلوچ،ایڈیشنل کمشنر کوئٹہ ڈویژن یاسر بازئی،ڈائریکٹر ڈوپلمنٹ کوئٹہ ڈویڑن ،ڈپٹی پی ڈیز،اسسٹنٹ کمشنر سٹی و سریاب…