DGPR NEWS 29-04-2022

خبرنامہ نمبر1813/2022 لو رالا ئی 29اپریل۔محکمہ سول ڈیفنس لورالائی وژوب ڈویژن میں سٹینو گرافر اور ٹیکنیشن بم ڈسپوزل کی خالی آسامیوں پر تحریری ٹیسٹ لیا گیا اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر ریونیو لورالائی ڈویژن عبدالوہاب ناصر اور ڈپٹی ڈائریکٹر سول ڈیفنس لورالائی و ژوب تاج محمد کاکڑ نے امید واروں سے کہا کہ موجودہ حکومت…