DGPR NEWS 25-4-2022

خبرنامہ نمبر1731/2022 کوئٹہ 25اپریل۔ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ نے وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان کے حالیہ دورہ کوئٹہ کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ ان کے دورے سے بلوچستان میں ترقی کے نئے دور کا آغاز ہو گا خصوصاً کراچی تا کوئٹہ ڈیول کیرج روڈ کے سنگ بنیاد…