DGPR NEWS 22-04-2022

خبرنامہ نمبر1703/2022 کوئٹہ 22اپریل:وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ قدرتی آفات اور موسمی شدتوں اور تغیرات سے پیدا ہونے والی صورتحال سے موثر طور پر نمٹنے کیلئے پی ڈی ایم اے بلوچستان نے ہمیشہ ہراول دستے کا کردار ادا کیا ہے اور ریسکیو اور امدادوبحالی کی سرگرمیوں میں ہمیشہ قابل قدر خدمات…