DGPR NEWS 21-04-2022

خبرنامہ نمبر1676/2022 چمن21اپریل۔ڈپٹی کمشنر چمن کیپٹن( ر) جمعہ داد خان مندوخیل کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ڈی جی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ جس میں ڈی ای او ایجوکیشن آفیسر محمود خان۔ RTSM آفسر، Pite افسر ،DOE Female چمن نے شرکت کی. اجلاس میں تعلیمی اداروں کی فعالیت اور معیار کے علاوہ بند سکولز سمیت دیگر امور…