DGPR NEWS 18-04-2022

خبرنامہ نمبر 1630/2022 سبی 18 اپریل ۔ڈپٹی کمشنر سبی منصور احمد قاضی کی زیر صدارت مون سون بارشوں کے متعلق پیشگی پلان کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا جس میں اسسٹنٹ کمشنر سبی ثناءماہ جبیں عمرانی، اے ایس پی خورشید احمد ، ایگزیکٹو انجینیر ایریگیشن ظاہر مینگل، ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت فضل قریشی ، ڈی ایچ…