DGPR NEWS FILE NO.1– (12.06.2020).

خبرنامہ نمبر2256/2020 قلعہ عبداللہ12جون :۔آئی جی ایف سی کی ہدایت پر ضلع قلعہ عبداللہ کے مختلف علاقوں میں ٹڈی دل سے متاثرہ علاقوں میں فضائی سپرے آج اعلیٰ الصبح ہیلی کاپٹر کے ذریعے شروع کیا گیا۔جس کی نگرانی ایف سی 83 ونگ کے کمانڈر کرنل عمران اور محکمہ زراعت کے اہلکار کررہے ہیں۔سپرے ٹڈی دل…