DGPR NEWS FILE NO.2– (30.04.2020)
خبرنامہ نمبر17/50/2020 کوئٹہ 30اپریل :۔صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو نے کہا ہے کہ ملک کی ترقی خصوصاََ معیشت کو مضبوط بنانے میں مزدورں کو کلیدی کردار ہا ہے اگر ہمیں اپنی معیشت کو مضبوط بنانا ہے تو اس ضمن میں ہمیں مزدور اور محنت کش طبقے کو بھی خوشحال بنانا ہوگا ان خیالات کا…