05-03-2020 Thursday (File No.2)

خبرنامہ نمبر903/2020 کوئٹہ05مارچ۔گورنر بلوچستان امان اللہ یاسین زئی نے کہا کہ اداروں کی بقاءمیرٹ اور شفافیت کو برقرار رکھنے میں پوشیدہ ہے۔میرٹ اور شفافیت کی پاسداری سے نہ صرف اداروں کی کارکردگی میں بہتری لائی جاسکتی ہے بلکہ اس سے باصلاحیت افراد کو سامنے لانے کے لیے بھی راہ ہموار ہوجاتی ہے۔گورنر یاسین زئی نے…

05-03-2020 Thursday (File No.1)

خبرنامہ نمبر900/2020 کوئٹہ 05مارچ:۔ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں میں سماجی ترقی کے حامل منصوبوں کو اولین فوقیت دی جا رہی ہے تاکہ عوام کی فلاح و بہبود ممکن ہو سکے،انہوں نے کہا کہ حکومت بلوچستان وزیر اعلی جام کمال خان عالیانی کی قیادت میں تعلیم،صحت، پینے کے صاف پانی…

04-03-2020 Wednesday (File No.2)

خبرنامہ نمبر891/2020 کوئٹہ 04مارچ:۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ پاکستان اسلام کے نام پر وجود میں آیا ہے اور اسلام ہی وہ قوت ہے جس نے ملک کو تھاما ہوا ہے، پاکستان اور اس کے اداروں نے بہت اتار چڑھا¶ دیکھے ہیں، اداروںکو بنانے کے لئے منصوبہ بندی، بنیادی ڈھانچے اور انسانی…

04-03-2020 Wednesday (File No.1)

خبرنامہ نمبر881/2020 کوئٹہ 04مارچ:۔صوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتے ہیں۔ صوبے میں نجی تعلیمی اداروں کی خدمات کا اعتراف ہے۔ صوبے میں شرح خواندگی میں اضافے اور معیاری تعلیم کی فراہمی کیلیے انکے اقدامات کو سراہتے ہیں۔ تدریس کا شعبہ…

03-03-2020 Tuesday (File No.2)

خبرنامہ نمبر874/2020 کوئٹہ 03مارچ :۔ڈپٹی ڈائریکٹر ماڈل فارم محکمہ زراعت سبی منظور احمد ابڑو نے کہا ہے کہ قدرت نے بلوچستان کو بے پناہ زرعی صلاحیتوں سے نوازا ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ ان وسائل کو درست استعمال میں لاتے ہوئے صوبے میں معاشی استحکام لایا جائے۔ زرعی شعبے میں تحقیق وقت کی…

03-03-2020 Tuesday (File No.1)

خبرنامہ نمبر871/2020 کوئٹہ 03مارچ :۔صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو نے کہا ہے کہ اس حقیقت کو قبول کر لینا چاہیے کہ جنگلی حیات زمین کے جس خطہ میں ہو، اس خطہ کا سرمایہ ہوتی ہے اور یہ کسی نعمت سے کم نہیں ہے۔ ان نعمتوں کو تحفظ فراہم کرنا ہم سب کی ذمہ داری…

02-03-2020 Monday (File No.1)

خبرنامہ نمبر847/2020 کوئٹہ 02مارچ :۔صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو نے کہا ہے کہ کلچر ڈے صرف لباس اور ثقافتی چیزوں تک محدود نہیں اس میں ہماری روایات شامل ہیں بلوچ کلچر ڈے منانے کا مقصد بلوچی روایات، ثقافت کو اجاگر کرنا ہے ا ور ان روایات کو نئی نسل اور خصوصاً نوجوانوں میں ابھارنا…