17.03.2020 Tuesday (File No.1)

خبرنامہ نمبر1074/2020 سبی 17مارچ:۔ڈپٹی کمشنر سبی ڈاکٹر یاسر خان بازئی کی صدارت میں کرونا وائرس کے ممکنہ خدشات پر آج یہاں ڈی سی آفس سبی میں ہنگامی اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو رحمت اللہ گشکوری، اسسٹنٹ کمشنر سبی عنایت اللہ کانسی، چیف آفیسر اسلم لغاری، تحصیلدار نصیر ترین، انجمن تاجران، ہوٹل…

Article about :- Corona Virus & Preventive Measures In Sibi District (Dated:- 17.03.2020)

Article about :- Corona Virus & Preventive Measures In Sibi District (Dated:- 17.03.2020) تحریر سعید احمد شاہوانی انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ سبی ضلع سبی میں کرونا وائرس سے اور اختیاطی تدابیر کرونا وائرس چین کے شہر وُہاں سے نکلے ہوئے آج دنیا کے 156سے زائد ممالک میں پھیل چکی ہے جس میں پاکستان بھی شامل ہے پاکستان…

16.03.2020 Monday (File No.2)

خبرنامہ نمبر1062/2020 کوئٹہ 16مارچ:۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت کورونا وائرس سے نمٹنے اور اس حوالے سے نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کے اجلاس کے فیصلوں پر عملدرآمد کے جائزہ اجلاس میں وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے بذریعہ وڈیو لنک شرکت کی، وزیراعلیٰ نے بلوچستان میں کورونا وائرس کی صورتحال، زائرین کے لئے تفتان اور کوئٹہ…

16.03.2020 Monday (File No.1)

خبرنامہ نمبر1055/2020 سبی 16مارچ :۔ڈپٹی کمشنر سبی ڈاکٹر یاسر خان بازئی نے کہا کہ پولیو ایک مہلک مرض ہے جس کے تدارک کے لئے بھرپور اقدامات کیے جارہے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے آج یہاں ڈی ایچ کیو ہسپتال سبی میں پانچ روزہ پولیو مہم کے افتتاح کے موقع پر بات چیت کرتے…

13.03.2020 Friday (File No.2)

خبرنامہ نمبر1032/2020 کوئٹہ 13مارچ :۔شاہ محمد اسپیشل مجسٹریٹ کوئٹہ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھا ل کرکام شروع کردیا ہے ۔ ﴾﴿﴾﴿﴾﴿ خبرنامہ نمبر1033/2020 کوئٹہ13مارچ:۔ ڈپٹی کمشنر جعفرآباد کے ایک حکم نامے کے مطابق کمال خان بروھی ولد شفیع محمد بروھی سکنہ تحصیل کالونی وارڈ نمبر 24جھٹ پٹ ضلع جعفر آبادکا لوکل سرٹیفیکٹ انکی درخواست…

13.03.2020 Friday (File No.1)

خبرنامہ نمبر 1024/2020 کوئٹہ 13مارچ:۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی ہدایت پر حکومت بلوچستان نے کرونا وائرس کی احتیاطی تدابیر کی ایڈوائزری جاری کردی ہے، محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کی جانب سے جاری ہونے والے ایک اعلامیہ میںبلوچستان سول سیکریٹریٹ میں ملازمین کے علاوہ دیگر افراد اور ملاقاتیوں کے داخلے پر پابندی عائد…

12.03.2020 Thursday (File No.5)

خبرنامہ نمبر1023/2020 کوئٹہ12مارچ:۔ حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق تمام تعلیمی ادارے سکولز ،کالجز ویونیو رسٹی کی چھٹیوں میں31مارچ 2020ءتک تو سیع کردی گئی ہے ۔ ﴾﴿﴾﴿﴾﴿

12.03.2020 Thursday (File No.4)

خبرنامہ نمبر1019/2020 بیلہ12مارچ :۔سیکریٹری مواصلات و تعمیرات نورالامین مینگل نے ضلع لسبیلہ کے تفصیلی دور ے کے دوران ضلع میں سڑکوں کی تعمیر ومرمت اور توسیع کے جاری منصوبوں کا معائنہ کیا جہاں انہیں منصوبوں کی پیش رفت پر بریفنگ دی گئی سیکریٹری نے 50 کروڑ روپے کی لاگت کے بیلہ بائی پاس منصوبے کا…

12.03.2020 Thursday (File No.3)

خبرنامہ نمبر1018/2020 کوئٹہ 12مارچ:۔ بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی فوڈ سیفٹی ٹیم نے غیر معیاری اور مضر صحت گوشت کی فروخت کی روک تھام کو یقینی بنانے کے لیے اسپنی روڈ اور سریاب روڈ میں کارروائی کرتے ہوئے پانچ میٹ شاپس سیل کردیں جبکہ ان پر جرمانےبھی عائد کیے گئے۔واضح رہے کہ مذکورہ دکانوں میں فروخت…

11.03.2020 Wednesday (File No.2)

خبر نا مہ نمبر 996/2020 کوئٹہ 11مارچ:۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے اسلام آ باد میں پاکستان ایئرفورس کے جہاز کے حادثے میں ونگ کمانڈر نعمان اکرم کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے، اپنے ایک تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ جہاز کے تجربہ کار اور ماہر پائیلٹ کی…

11.03.2020 Wednesday (File No.1)

خبر نا مہ نمبر 987/2020 کو ئٹہ 11ما ر چ :چیف سیکریٹری بلوچستان کیپٹن ریٹائرڈ فضیل اصغر کی زیر صدارت اجلاس میں گوادر جیپ ریلی کی تیاریوں کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ حافظ عبدالباسط،سیکرٹری سپورٹس عمران گچکی، سیکرٹری اطلاعات شاہ عرفان غرشین سمیت متعلقہ حکام موجود تھے…