DGPR NEWS FILE NO-4/5/6 27.03.2020

خبرنامہ نمبر 1248/2020 کوئٹہ 27مارچ :۔صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو نے ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں کیے جانے والے فیصلے کی روشنی میں ڈسٹرکٹ جیل کوئٹہ کا دورہ کیا اور کرونا وائرس کے پھیلا¶ کی روک تھام کے پیش نظر معمولی سزا یافتہ مجرموں کی, سی آر، پی، سی،402,401 کے تحت رہائی کے عمل…