وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی لاہور آمد۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے وزیراعلیٰ بلوچستان کا ایئرپورٹ پر استقبال کیا۔باہمی دلچسپی کے امور اور بین الصوبائی ہم آہنگی کے فروغ کیلئے اقدامات پر تبادلہ خیال ونوں وزرائے اعلیٰ کی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت اور لائن آف کنٹرول پر شہری آبادی کو نشانہ بنانے کی شدید مذمت۔مظلوم کشمیری عوام کے…

صوبائی مشیر وزیراعلی برائے لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ مٹھا خان کاکڑکا بیان

صوبائی مشیر وزیراعلی برائے لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ مٹھا خان کاکڑ نے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت لائیوسٹاک کے شعبہ کی بہتری کیلئے خصوصی اقدامات کر رہی ہے جس کے دور رس نتائج مرتب ہوں گے۔ لائیو سٹاک کے شعبے کو ترقی دے کر نا صرف غذائی ضروریات پوری کی جا سکتی ہیں بلکہ…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کے مشیر برائے ثانوی تعلیم حاجی محمد خان لہڑی کا صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور مستونگ کے مختلف سکولوں کا اچانک دورہ

وزیر اعلیٰ بلوچستان کے مشیر برائے ثانوی تعلیم حاجی محمد خان لہڑی کا صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور مستونگ کے مختلف سکولوں کا اچانک دورہ۔ غیرحاضری اور فرائضِ میں غفلت پر23 اساتذہ کے خلاف کارروائی کے احکامات جاری۔ ہیڈماسٹر کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار۔ سکولوں میں تعمیر و مرمت اور صفائی کی ناگفتہ بہ…

صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاءلانگو نے جے یو آئی ایف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری مولانامحمدحنیف کی چمن بم دھماکے میں شہید ہونے پر افسوس کا اظہار کیا

صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاءلانگو نے جے یو آئی ایف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری مولانامحمدحنیف کی چمن بم دھماکے میں شہید ہونے پر افسوس کا اظہار کیا صوبائی وزیر داخلہ نے مزید تفصیلات دیتے ہوئے کہا کہ دھماکے میں مولانا محمد حنیف سمیت 3 افراد جاں بحق اور17 زخمی ہوئے دس افراد کی حالت خطرے…

گورنر بلو چستان امان اللہ خان یاسین زئی نے چمن دھماکے میں جمعیت علماءاسلام کے مرکزی رہنما ءمولانا محمد حنیف کی شہادت اور دیگر ساتھیوں کے زخمی ہونے کی شدید الفاظ میںمذمت

گورنر بلو چستان امان اللہ خان یاسین زئی نے چمن دھماکے میں جمعیت علماءاسلام کے مرکزی رہنما ءمولانا محمد حنیف کی شہادت اور دیگر ساتھیوں کے زخمی ہونے کی شدید الفاظ میںمذمت کی اپنے ایک مذمتی بیان میں انہوں نے کہاکہ مولانہ حنیف ایک دین دوست شخصیت تھے اور اسلامی تعلیمات کے فروغ کیلئے گران…

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے آل پاکستان سی این ایس اوپن شوٹنگ چئمپن شپ کی تقریب تقیسم انعامات میں بحثیت مہمان خصوصی شرکت کی

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے آل پاکستان سی این ایس اوپن شوٹنگ چئمپن شپ کی تقریب تقیسم انعامات میں بحثیت مہمان خصوصی شرکت کی اور کامیاب کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے جبکہ وزیراعلیٰ نے پسٹل شوٹنگ مقابلوں میں حصہ بھی لیا  انکی ٹیم نے پسٹل کیٹیگری میں دوسری پوزیشن حاصل کی مقابلو ں میں…

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے چمن بم دھماکے کی مزمت کی

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے چمن بم دھماکے کی مزمت کرتے ہوئے دھماکے میں جے یو آئی کے رہنما مولانا محمد حنیف سمیت تین افراد کے شہید ہونے پر دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ نے پولیس اور ضلعی انتظامیہ کو دہشت گردی کی بزدلانہُ کاروائی میں ملوث عناصر…

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے وزیراعظم عمران خان کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کا خیر مقدم کیا

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے وزیراعظم عمران خان کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کا خیر مقدم کیا ہے اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان کا جنرل اسمبلی سے خطاب پوری پاکستانی قوم اور کشمیریوں کے دل کی آواز ہے وزیراعظم نے اپنے خطاب میں موثر…