28-04-2019 Sunday (File No.1)

خبرنامہ نمبر 1530/2019 کوئٹہ 28اپریل :۔صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو نے کہا ہے کہ قلات و خالق آباد کے تمام ترقیاتی اسکیموں کو جلد مکمل کیا جائے گا۔ ترقیاتی اسکیموں کے کام اور معیار میں کسی بھی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔ ضلع قلات کو ایک آئیڈیل ضلع بنانے کا عزم…

28-04-2019 Sunday (File No.1)

خبرنامہ نمبر 1523/2019 کوئٹہ 28اپریل:۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کے خصوصی احکامات کی روشنی میں ضلع خاران میں لگایا گیا تین روزہ فری سرجیکل اینڈمیڈیکل کیمپ اتوار کے روز اختتام پذیر ہوا جس میںخاران سمیت رخشان ڈویژن کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے عوام کی بڑی تعداد نے استعفادہ کیا ۔تین روزہ…

27-04-2019 Saturday (File No.2)

خبرنامہ نمبر1522/2019 کوئٹہ 27اپریل :۔چیئرمین پبلک اکاونٹ کمیٹی اختر حسین لانگو نے کہا ہے کہ دنیا کے قوموں کی فہرست میں خوشحال اور ترقی یافتہ وہ قومیں ہیں جنہوں نے تعلیم کے شعبے کو باقی تمام شعبوں پر ترجیح دی ہے، ہم ترقی یافتہ قوموں کے صف میں اس وقت تک شامل نہیں ہو سکتے…

27-04-2019 Saturday (File No.1)

خبرنامہ نمبر1514/2019 کوئٹہ 27اپریل :۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی ہدایت کی روشنی میں کوئٹہ سمیت دیگر اضلاع میں پرائس کنٹرول کمیٹی کو فعال بناتے ہوئے گراں فروشوں کے خلاف اقدامات کا آغاز کر دیا گیا ہے ہفتہ کے روز کوئٹہ میں اے سی صدر اور سپیشل مجسٹریٹس نے شہر کے مختلف علاقوں میں اشیاءخوردونوش…

26-04-2019 Friday (File No.1)

خبر نامہ نمبر 1496/2019 کوئٹہ 26 اپریل۔ صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر محمد عارف محمد حسنی نے کہا ہے کہ حالیہ وزارتوں میں تبدیلی وزیر اعلیٰ جام کمال خان کی کاوشوں اور اس وژن کا ثمر ہے کہ وہ صوبے کی ترقی اور خوشحالی کے لئے محکموں کی کارکردگی زیادہ بہتر بنانے کیلئے کابینہ…