28-02-2019 THURSDAY (FILE NO.1)

خبرنامہ نمبر760/2019  تربت 28فروری ۔ صوبائی وزیر اطلاعات و ہائر ایجو کیشن ظہور احمد بلیدی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں مواصلات اور بنیادی ڈھانچہ کی ترقی صوبائی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے ۔ ان خیالات کاا ظہار انہوں نے میرمزار بلوچ کی سربراہی میں یونین کونسل پیدارک کے ایک وفد سے بات…