09-02-2019 (FILE NO.2)

خبرنامہ نمبر 457/2019کوئٹہ 09فروری :۔اطلاع برائے عوام الناس /برائے تحقیقاتی کمیٹی بولان میڈ یکل کالج کوئٹہ کے علامیہ کے مطابق بولان میڈ یکل کالج کے امتحان کے مجاز حکام کے جانب سے قائم کردہ کمیٹی کا اجلا س منعقد ہوا ۔اس حوالے سے ہر خا ص وعام کو اطلاع دی جاتی ہے کہ جوبی ایم…

09-02-2019 (FILE NO.1)

خبرنامہ نمبر 448/2019نصیرآباد09فروری :۔شجری کاری مہم کے سلسلے میں ڈپٹی کمشنر نصیرآباد قربان علی مگسی نے پلانٹ فارپاکستان کے حوالے سے ڈگری کالج نصیرآباد میں پودے لگا کر مہم کا آغازکردیا ماحولیات آلودگی کے خاتمے کیلئے درخت لگا نا ناگزیربن چکاہے عوام بڑھ چڑھ کر پلانٹ فارپاکستان کے دن کے موقع پر بڑھ چڑھ کر…