30-01-2019 (FILE NO.1)

خبر نامہ نمبر 323/2019کوئٹہ30جنوری۔ گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا ہے کہ اند ھیرے اور تاریکی میں علم و شعور کی روشنی بکھیرنے ، نوجوان نسل کے اذہان کو جدید علمی چھان بینی سے منور کرنے میں اہل علم و دانش کے ساتھ ساتھ پبلشرز کا بھی اہم کردار ہے ۔ جدید…