25-01-2019 (FILE NO.1)

خبرنامہ270/2019 کوئٹہ25جنوری۔ صوبائی وزیر آبپاشی نوابزادہ طارق مگسی نے کہا ہے کہ بلوچستان کی نصف آبادی کا گزر بسر زراعت اور لائیو اسٹاک پر ہے اور اگر زراعت کے لیے پانی میسر نہیں ہوگا تو اس کے براہ راست اثرات معیشت پر ہونگے اس سنگین صورتحال سے نمٹنے کے لیے ہمیں صوبہ بھر میں ڈیمز کا…