21-01-2019 (FILE NO.1)

خبرنامہ نمبر213/2019 کوئٹہ 21 جنوری :۔ صوبائی وزیر خزانہ میر محمد عارف محمدحسنی نے صوبے کے مختلف علاقوں میں باران رحمت برسنے پر شکر ادا کرتے ہوئے اس رحمت خداوندی کو خشک سالی اور قحط زدہ علاقوں کیلئے نہایت مفید قرار دیا ہے انہوں نے کہاہے کہ گزشتہ کئی سالوں سے بارشیں نہ ہونے کی وجہ…