DGPR NEWS FILE NO-1
خبر نامہ نمبر3568/2018 کوئٹہ 28دسمبر :۔صوبائی وزیر صحت میر نصیب اللہ مری نے کہا ہے کہ شعبہ صحت جدید خطوط پر استوار کرنے اور عصر نو کے تقاضوں سے اہم ہنگ کرنے کیلئے جدید ٹیکنالوجی سے استفادا حاصل کرنا وقت کی ضرورت کے ساتھ ساتھ محکمہ میں جدت لانے کیلئے بھی ضروری ہے 18ویں ترمیم…