24-11-2018 FILE NO.2

خبرنامہ نمبر3248/2018 کوئٹہ 24نومبر:۔بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے ایک پریس ریلیز کے مطابق کمیشن کے تحت منعقد ہونے والے ویلفیئر آفیسر بی16-محکمہ فنانس کی خالی اسامیوں کیلئے تحریری امتحان میں کامیاب امید واروں کا اعلان کیا ہے۔ کامیاب امیدواروں میں عا دل خان،بی بی ر قعیہ،جمیل احمد اور زبیدہ بابر شامل ہیں۔کامیاب امیدواروں کے زبانی…

24-11-2018 FILE NO.1

خبرنامہ نمبر3244/2018 کوئٹہ 24نومبر:۔صوبائی مشیر تعلیم حاجی محمدخان لہڑی نے ہفتے کے روز کوئٹہ سمیت ضلع مستونگ اور کچھی کے مختلف سکولوں کا اچانک دورہ کیا۔ ان میں گورنمنٹ گرلز ماڈل سکول پولی ٹیکنیک بی بی زیارت گورنمنٹ ہائی سکول نواب اکبر خان بگٹی سریاب ملز گورنمنٹ بوائز ہائی سکول سپیزنڈ ضلع مستونگ گورنمنٹ بوائز…