HomeBalochistan News Updateوزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی لاہور آمد۔

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی لاہور آمد۔

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی لاہور آمد۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے وزیراعلیٰ بلوچستان کا ایئرپورٹ پر استقبال کیا۔باہمی دلچسپی کے امور اور بین الصوبائی ہم آہنگی کے فروغ کیلئے اقدامات پر تبادلہ خیال ونوں وزرائے اعلیٰ کی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت اور لائن آف کنٹرول پر شہری آبادی کو نشانہ بنانے کی شدید مذمت۔مظلوم کشمیری عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار۔عثمان بزدار نے کحا کشمیر اور پاکستان کا رشتہ ازل سے ہے اور ابد تک رہے گا نیا کی کوئی طاقت کشمیر اور پاکستان کو جدا نہیں کر سکتی اشسٹ مودی نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت بدل کر اپنا گڑھا خود کھودا ہے وزیراعظم عمران خان کشمیر کا مقدمہ ہر فورم پر جرأت کے ساتھ لڑ رہے ہیں۔جام کمال خان نے کحا معصوم کشمیری عوام اپنی جدوجہد میں تنہا نہیں شمیری عوام کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔دونوں وزرائے اعلیٰ کا بین الصوبائی ہم آہنگی اور صوبوں کے درمیان تعلقات میں اضافے کیلئے تیز رفتاری سے اقدامات پر اتفاق۔

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی لاہور آمد۔

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان ریسکیو1122کی پاسنگ آؤٹ پریڈ تقریب کے مہمان خصوصی

ڈاکٹر رضوان نصیر نے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کوریسکیو ہیڈکوارٹرز میں ویلکم کہا،بلوچستان اورپنجاب کے زیرتربیت ریسکیور ز کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا ایمرجنسی سروسز اکیڈمی میں انعقاد،وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان تقریب کے مہمان خصوصی ،تقریب میں وزیر صحت بلوچستان اورمنسٹر CMIT پنجابھی شریک ھوے،پاس آؤٹ ہونےوالے کیڈٹس اوروالدین مبارکباد دی،ڈی جی ریسکیو پنجاب نےکحا مجھے یقین ہے آپ اپنے علاقوں میں لوگوں کو احساس تحفظ فراہم کریں گے، فائرفائٹرز اپنی زندگیاں خطرے میں ڈال کرعوام کی جان و مال کا تحفظ کرتے ہیں ریسکیو سروس 7.4ملین متاثرین کو سروس فراہم کر چکی ہے فائرفائٹرز ہم سب کے حقیقی ہیروز ہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کحا بلا شبہ پنجاب ایمرجنسی سروس عالمی معیار کا ادارہ ہے بلوچستان میں ایمرجنسی سروس کا قیام شہریوں کا بنیادی حق ہے ڈی جی ریسکیو پنجاب کی خدمات قابل تحسین ہیں وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے نمایاں کارکردگی کے حامل ریسکیو کیڈٹس میں انعامات تقسیم کئے۔

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کاپنجاب دور۵۔

Share With:
Rate This Article
No Comments

Leave A Comment