HomeBalochistan News Updateوزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کوسٹل ہائی وے پر مسافر کوچ کے حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کوسٹل ہائی وے پر مسافر کوچ کے حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کوسٹل ہائی وے پر مسافر کوچ کے حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کوسٹل ہائی وے پر مسافر کوچ کے حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے جبکہ وزیراعلیٰ نے انتظامیہ کو حادثے کے زخمیوں کو بھرپور معاونت اور علاج و معالجہ کی بہترین سہولتوں کی فراہمی کی ہدایت کی ہے وزیراعلیٰ نے حادثے کے متاثرین سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق افراد کی مغفرت کی دعا کی ہے۔

Share With:
Rate This Article

nabeelahmedmughal77@gmail.com

No Comments

Leave A Comment