وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے آل پاکستان سی این ایس اوپن شوٹنگ چئمپن شپ کی تقریب تقیسم انعامات میں بحثیت مہمان خصوصی شرکت کی اور کامیاب کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے جبکہ وزیراعلیٰ نے پسٹل شوٹنگ مقابلوں میں حصہ بھی لیا  انکی ٹیم نے پسٹل کیٹیگری میں دوسری پوزیشن حاصل کی مقابلو ں میں پاکستان بحریہ نے مجموعی طور پر پہلی پاک فضائیہ نے دوسری اور سندھ نے تیسری پوزیشن حاصل کی چمپئن شپ میں ملک بھر سے 10 ٹیموں نے حصہ لیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Post comment